Procedure

ہماری بتائی ہوئی فیملی یا رشتہ کی تصدیق اور جانچ پڑتال آپ لوگوں کی اپنی ذمہ داری ہوگی۔ بعد میں نفع ونقصان کے ذمہ دار میاں میرج والے نہیں ہو گے۔ پہلے اچهی طرح تصدیق کر کے  منگنی یا نکاح کریں۔  پاکستان، امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا،دبئی، سعودیہ،جرمنی، بحرین، ملائیشیا، اورکسی بهی ملک کےرہائشیوں کے ہم صرف نمبر دینے کے ذمہ دار ہوں گے۔ باہر کی کسی فیملی کی کوئی گارنٹی نہیں ہو گی۔ تصدیق کرنا آپ کی ذمہ داری ہوگی

لڑکا/لڑکی کی درج ذیل تفصیلات ہوناضروری ہیں

شناختی کارڈ نمبر ،  والد/والدہ کا نام ، کاروبار/جاب ، تعلیم ، تعلیمی ادارے کا نام ، جاب کا ادارہ ،  بهائی/بہنوں کی تعداد ، شادی شده بہن بهائیوں کی تعداد ، فریش تصویر

پاکستان میں رشتہ کی صورت میں

 پوش علاقوں اور بزنس مین لڑکی اور لڑکے کی رجسٹریشن: 10,000

اور منگنی کی صورت میں بقایا ٹوٹل فیس: 50,000 

باہرکسی بهی ملک کی صورت میں

رجسٹریشن فیس:  10,000 بات پکی ہونےپر:  10,0000 

مڈل کلاس فیملی کی رجسٹریشن فیس

رجسٹریشن فیس:  5000     بات پکی ہونےپر:   30000

اگر آپ ان  شرائط پر متفق ہیں تو آپ فارم فل کر کے ہماری فیس ایزی پیسہ، یوبی ایل اومنی، ویسٹرن یونین یابراہ راست ہمارے سونیری بنک کے اکانٹ میں جمع کروا سکتے ہیں۔ اس کے بعد ہماری ذمہ داری ہے کے ہم آپ کو آپ کی ڈیمانڈ کے مطابق فیملیز کےکوائف ای میل یا فون کے ذریعے بتاتے رہیں گے۔ آپ کابهی فرض ہے کے جو سوال و جواب ہوۓ آپ کوپسند آیا کے نہیں اگر آپ ہمیں فیڈ بیک نہیں دیں گے تو ہماری ذمہ داری ختم ہو جاۓگی