ہمارے مقاصد

جیون ساتھی کی تلاش

ہمارا پہلا اور اہم مقصد آپکے جیون ساتھی کی تلاش میں مدد کرنا ہے. جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور الحمدلِلّهِ ہم ان جوڑوں کو تلاش کرتے ہیں.

اصلی ڈیٹا تک رسائی

ہمارا دوسرا مقصد لوگوں کو صرف اصلی ڈیٹا مہیا کرنا ہے. ہم ( تھوڑا ہو مگر ستھرا ہو ) کے اصول پر کار بند ہیں.جعلی ڈیٹا سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے.

ڈیٹا کی پرائیوسی

آپ کے مہیا کیے ہوئے ڈیٹا کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے.اورالحمد لله ھم اس ذمہ داری کو بھرپور طریقے سے کئی سالوں سے نبھا رھے ھیں.

Feature Images

کچھ ہمارے بارے میں

میاں میرج بیورو پاکستان کا مشہور ترین میرج بیورو ہے.ہمارا اس کام میں دس سال کا تجربہ ہے.ہمارا کام دوسرے تمام لوگوں سے مختلف ہے. کیوں کے ہمارے پاس جتنا بھی ڈیٹا ہے وہ ذاتی طور پر لوگوں سے مل کر اور بار بار رابطے کے ذریعے اکٹھا کیا گیا ہے.ھم اپنے لیڈیز سٹاف کے ساتھ فیملیز کے گھروں میں جاتے ہیں.کیوں کے مادیت پرستی کے اس دور میں جتنے بھی لوگ اس کام سے منسلک ہیں وہ صرف رجسٹریشن وصول کرنے پر زور دیتے ہیں. جبکہ ہماری کوشش یہی ہوتی ہے کے آپ کوشریف اور اچھی فیملی سے ملایا جایے اس میں رجسٹریشن کوئی خاص اہمیت نہیں رکھتی. آپ اللہ رب العزت پر یقین رکھتے ہوئےہم سے رابطہ کریں. انشاءاللہ ہم اس سلسے میں پورا تعاون کریں گے. مزید معلومات کے لیے ہمارے نمبرز پر رابطہ کریں.

A Biggest and Famous Marriage Bureau of Pakistan